Shubat Ka Asar - Article No. 1055
صحبت کا اثر - تحریر نمبر 1055
اس کی ماما نے انہے روکا بھی تھا مگر اُس نے اُن کی بات نہیں مانی۔ہمیں والدین کا کہنا ماننا چاہئے ورنہ عثمان کی طرح پچھتانا پڑے گا۔
ہفتہ 9 دسمبر 2017
ارے بیٹا عثمان!ناصرکے ساتھ نہ کھیلا کرو وہ اچھا لڑکا نہیں سنا ہے وہ چوریاں کرتا ہے اور اسکول جانے کی بجائے آوارہ گردی کرتا ہے اسکا اٹھنا بیٹھنا بھی،،،،ماما جان وہ میرا کلاس فیلو ہے اور سب سے بڑھ کرمیرا کزن ہے اس سے روز ملنا ہوتا ہے اور بیٹا!صحبت کا بہت اثرہوتا ہے کزن ہے تو کیا ہوا وہ برے کے ساتھ برا تھوڑی بنا جاتا ہے اس کی ماما نے کہا۔ماما جان آپ فکر نہ کریں آپ کا بیٹا ایسا نہیں ہے میں اُسے سمجھاؤں گا،چوریاں کرنا آوارہ گردی کرنا اس کی فطرت بن چکی ہیں تو خاک سمجھائے گا مجھے تو ڈر،،،،ماما جان آپ ٹینشن نہ لیں عثمان یہ کہہ کر گھر سے نکل گیا دونوں کزن ساتویں کلاس میں پڑھتے تھے بریک ٹائم میں جب ریفریشمنٹ کیلئے نکلتے تو سب سے زیادہ ناصر متحرک ہوتا چار پانچ اور بھی اس کے دوست ہوتے وہ کبھی گول گپے،کبھی آلو چنے اور کبھی آئس کریم کھا رہے ہوتے،اُن سب کو ناصر کھلاتا تھا وہ عثمان کو بھی شامل کرتاوہ کبھی ساتھ دیتا اور کبھی اپنی جیب سے نکال کر خرچ کرتا وہ حیران تھا کہ ناصر کے ماں باپ اتنے امیر بھی نہ تھے جو اسے روزانہ پچاس ساٹھ روپے پوکٹ منی دیتے ہوں گے۔
(جاری ہے)
Browse More True Stories
غریب گھر کی تلاش
Ghareeb Ghar Ki Talash
دیر ہے اندھیر نہیں
Deer Hai Andheer Nahi
نبی کریمﷺ کا بچپن
Nabi Karrem (S.A.W) Ka Bachpan
وفا
Wafa
مسیحا
Maseeha
وہ خوفناک رات
Wo Khaufnaak Raat
Urdu Jokes
ڈاکٹر
doctor
منا، امی سے
Munna ammi se
پولیس انسپیکڑ
police inspector
نشانی
nishani
پسینہ سکھا رہا ہوں
paseena sukha raha hon
خوش حال فقیر
Khush Hal Faqeer
Urdu Paheliyan
نیچے سے اوپر جاتی ہے
neechy se oper jati he
اک کپڑا ایسا کہلایا
ek kapra esa kehlaya
جو بھی اس پر آنکھ جمائے
jo bhi us par aankh jamaye
ایک ہے ایسا قصہ خوان
aik hi aisa qissa khan
ذرا تھپک کر اسے اٹھایا
zara thapak ke usay uthaya
ساری دنیا کو دیکھنے والی
sari duniya ko dikhane wali