Mandi Bahauddin

UrduPoint Mandi Bahauddin

اٗردو پوائنٹ منڈی بہاؤالدین

Mandi Bahauddin

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’منڈی بہاؤالدین‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ منڈی بہاؤالدین شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

منڈی بہاؤالدین کی خبریں

منڈی بہاؤالدین، باپ نے ایک لاکھ روپے کا قرض واپس نہ کرنے پر بیٹی کی ..

منڈی بہاؤالدین، باپ نے ایک لاکھ روپے کا قرض واپس نہ کرنے پر بیٹی کی جان لے لی

رمضان المبارک میں وفاقی حکومت بھاری سبسڈی کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات ..

رمضان المبارک میں وفاقی حکومت بھاری سبسڈی کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کرے: خواجہ رمیض حسن

منڈی بہاولدین پولیس ق لیگ کے ماتحت ہوچکی ہے ، وسیم افضل

منڈی بہائ الدین،تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک کانسٹیبل شہید ،دوسرا شدید زخمی

منڈی بہاوالدین میں ایک یک ہی دن میں 3 افراد کا قتل

منڈی بہاوالدین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اقبال تارڑ کے گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ

گ*منڈی بہاؤالدین، باپ نے ایک لاکھ روپے کا قرض واپس نہ کرنے پر بیٹی کی جان لے لی

وزیر اعلی پنجاب ماہ رمضان میں منڈی بہاوالدین کا دورہ کریں گے ،حاجی امتیاز احمد

منڈی بہاوالدین، 24 گھنٹے میں مزید 14 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے

ڈپٹی کمشنر کا مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر جرمانہ کردیا

ڈی جی سپورٹس کا ڈی ایچ کیو ہسپتال، اراضی ریکارڈ سنٹر سمیت مختلف مقامات کا دورہ

باراتیوں پر ہیلی کاپٹر سے کرنسی نوٹوں کی بارش ، ویڈیو وائرل ہوگئی

باراتیوں پر ہیلی کاپٹر سے کرنسی نوٹوں کی بارش ، ویڈیو وائرل ہوگئی

ڈپٹی کمشنر کی پرائس مجسٹریٹس کواوورچارجنگ کرنے اور گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت

جنگلات کی کمی اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے شجرکاری کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر

مزید منڈی بہاؤالدین کی خبریں

منڈی بہاؤالدین کی تصاویر

مزید تصاویر

منڈی بہاؤالدین کی مشہور شخصیات

Zaka Ashraf

ذکا اشرف

مزید مشہور شخصیات

منڈی بہاؤالدین کے کھلاڑی

Hasan Ali

حسن علی

مزید کھلاڑی

ضلع منڈی بہاؤالدین پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر منڈی بہاوالدین ہے۔ مشہور شہروں میں منڈی بہاوالدین اور پھالیہ شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 11,60,552 تھا۔ ضلع منڈی بہاؤ الدین میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2673 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 204 میٹر (669.29 فٹ) ہے۔

Mandi Bahauddin is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Mandi Bahauddin on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Mandi Bahauddin city to provide the full coverage of Mandi Bahauddin’s events and incidents.