اورینٹل لینگویجز/کمپارٹمینل سالانہ امتحانات 2021 بروز پیر 13 دسمبر سے شروع ہونگے، اعلامیہ

منگل 7 دسمبر 2021 00:06

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ایک اعلامیہ میں سالانہ اورینٹل لینگویجز / کمپارٹمینٹل امتحانات کے تمام امیدواروں کو مطلع کیا گیا ہے کہ اورینٹل لینگویجز/کمپارٹمینل سالانہ امتحانات 2021 بروز پیر 13 دسمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں