گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کاپہلا کانووکیشن آج منعقدکیاجائے گا

جمعہ 17 مئی 2024 22:55

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد کاپہلا کانووکیشن آج (ہفتہ)منعقدکیاجائے گا، جامعہ کے ترجمان کے مطابق پہلا جلس تقسیمِ اسناد 18 مئی (2024) ہفتے کو صبح 9 بجے قاسم بینکوئیٹ قاسم چوک حیدرآباد میں منعقد ہو گا، پہلے بیچ کے کامیاب طلبہ، والدین، ارکان سینیٹ، سنڈیکیٹ، اکیڈمک کونسل، بورڈ آف فیکلٹی، بورڈ آف اسٹڈیز، المنائی، مہمانان و دیگر متعلقہ شخصیات کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں