فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لبیک یا اقصیٰ ریلی22مئی کو جہانیاں میں نکالی جائے گی

ہفتہ 18 مئی 2024 13:57

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لبیک یا اقصیٰ ریلی22مئی کو جہانیاں میں نکالی جائے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ جہانیاں کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے لبیک یا اقصیٰ ریلی 22مارچ کو جہانیاں میں نکالی جائے گی ،ریلی گورنمنٹ ڈگری کالج سے شروع ہو کر بائی پاس تک جائے گی جس میں تاجران،وکلاء،صحافیوں سمیت مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین و کارکنان شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں