ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی جمعرات کومنائی جائے گی
بدھ 15 مئی 2024 22:54
(جاری ہے)
ظل ہما ابھی کمسن ہی تھیں انکے والد شوکت حسین رضوی اور والدہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی۔
ظل ہما کی شادی لاہور کے ایک معروف خاندان میں عقیل بٹ سے ہوئی۔ ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی شادی ناکام رہی۔ظل ہما کو گائیکی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا، لیکن والدہ نے کم عمری میں گانے کی اجازت نہ دی۔ ظل ہما نے اپنا یہ شوق 1990ء میں پورا کیا۔ شوگر اور گردوں کی بیماری نے ظل ہما کو لاچار کر دیا اور وہ16 مئی 2014ء کو جہان فانی سے رخصت ہو گئیں۔خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خانیوال،وزیراعلی ٰپنجاب نے ڈی سی محمد علی بخاری کو سرکاری ہسپتالوں کی کی بہتری کا ٹاسک دیدیا
دنیا کے عظیم باکسر محمد علی کی آٹھویں برسی3جون کو منائی جائے گی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 37ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
دنیا بھر میں ماحولیات کے تحفظ کا عالمی دن5جون کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا
ٍپاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 38ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں دودھ کا عالمی دن کل منایا جائے گا
دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن کل منایا جائے گا
محمد علی بخاری نے ڈپٹی کمشنر خانیوا ل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
خانیوال، اڈہ ماڑی سہو کے قریب ٹینکر اور ٹرک میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق
ڈپٹی کمشنر کا کبیروالا کے علاقہ 3 کسی میں قائم فیلڈ ہسپتال کا اچانک دورہ
ڈی پی او خانیوال کا پولیس سرکل جہانیاں ٹھٹھہ صادق آباد کا دورہ، مختلف مقامات پر پولیس ناکہ بندی کی چیکنگ
یوم تکبیر تجدید عہد اور وطن سے محبت کا دن ہے،ایٹمی قوت ہونے پر ہمیں فخر ہے، چوہدری افتخار نذیر
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نوازشریف سے ناروے کے سفیرکی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
21 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کا سنسنی خیز میچ 4-4 گول سے برابر رہا
-
بحران سے نکلنے کا واحد حل ایک دوسرے کو معاف کر دینے میں ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی
-
ملک بھر میں قیامت خیز گرمی جاری‘ دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
-
آرامکو کا گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے 40 فیصد حصص خریدنے کا عمل مکمل
-
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کردیا گیا
-
امریکی سفیر کی اسحق ڈار سے ملاقات، باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال