اوکاڑہ+رینالہ خورد،عطائی کے غلط انجکشن سے ایک خاتوں جاںبحق

اتوار 23 جون 2019 18:25

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2019ء) عطائی کے غلط انجکشن سے تین بچوں کی ماں جاںبحق ہوگئی، ورثا کاشدید احتجاج۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق حویلی لکھا کے علاقے بستی پیر کی رہآئشی حلیمہ بی بی کو سر میں معمولی دردتھا، جس کی میڈیسن لینے کے لیے وہ عطائی ڈاکڑساجد کے پاس گئی، جس نے اسے غلط انجکشن لگادیا، جس سے وہ موقع پر ہی جاںبحق ہوگئی۔ متوفیہ کے ورثا نے عطائی ڈاکڑ کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں