اوکاڑہ، ذخیرہ کی گئی گندم کے دس ہزارتھیلے برآمد

اتوار 31 مئی 2020 18:35

اوکاڑہ+رینالہ خورد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اسسٹنٹ کمشنردیپالپورخالد عباس نے منڈی احمد آبادکے مختلف علاقوں میں چھاپے مارتے ہوئے ذخیرہ کی گئی گندم کے دس ہزارتھیلے برآمد کرلیئے۔

(جاری ہے)

برآمد کی گئی گندم مرکز خریداری سنٹرز پر منتقل کردی گئی۔ ذخیرہ اندوزوں غلام مصطفٰے اورمحمد یسین کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی۔

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں