شاہ محمود قریشی کا صوبائی وزیر سید صمصام بخاری سے چھوٹے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:22

رینالہ خورد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صوبائی وزیر سید صمصام بخاری سے چھوٹے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صوبائی وزیر صمصام علی بخاری کے چھوٹے بھائی سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضرت کرماں والا شریف میر طیب شاہ بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں