شیر گڑھ٬گیس سلنڈر کی غیرقانونی ری فلنگ کے دروان سلنڈر زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا
دوکان بری طرح سے تباہ ٬معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہ ہوا ٬علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ٬ علاقہ مکینوں کا احتجاج
منگل 11 اکتوبر 2016 16:56
(جاری ہے)
شہریوں نے کہا کہ محکمہ سول ڈیفنس کے کانوں میں جوُ تک نہ رینگتی لیکن شہر کے اندرون علاقوں ٬سندھی محلہ ٬چرچ روڈ ٬منڈی روڈ ٬صابری کالونی ٬اکبر روڈ ٬جی ٹی روڈ ٬لاری اڈا ٬ دیپالپور چوک ٬دیپالپور روڈ ٬جی ٹی روڈ ٬فیصل آباد روڈ ٬حسین کالونی ٬صمد پورہ ٬سیٹھ کالونی اور دیگر ملحقہ گلی محلوں اور گنجان آباد علاقوں میں گیس ری فیلنگ ٬پٹرول ٬ڈیزل کی غیر قانونی فروخت اور ایجنسیوں کی بھرمار سے کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ یا حادثہ رونما ہو سکتا ہے لیکن اس حوالے سے محکمہ سول ڈیفنس کے آفیسر فاروق ارشاد ٬عاطف علی ٬محمد شعبان اور دیگر ملازمین کی کار کردگی ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے اس حوالے سے غیر قانونی گیس ری فیلنگ٬پٹرول اورڈیزل کی فروخت کرنے والے افراد کے خلاف کاروائی کی بجائے ان کو مبینہ طور پر چند روپوں کی خاطر شیلٹر فراہم کیا جارہا ہے شہریوں نے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید٬کمشنرساہیوال بابر تارڑ اور ڈی سی او سقراط امان رانا سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس ری فیلنگ٬ پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی فروخت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران افسران کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور ایماندار افران کو تعنیات کیا جائے۔
اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوکاڑہ،مزدا ٹرک کی دوسرے ٹرک سے ٹکر، ایک شخص زخمی
اوکاڑہ،دو ٹرکوں کی آپس میں ٹکر، ، ایک شخص زخمی ، ہسپتال منتقل
رینالہ خوردگھریلوتنازعہ نوجوان نےگلےمیں پھنداڈال کرخود کشی کرلی
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ منی فیکڑی سیل مقدمہ درج کرلیاگیایے مضرصحت کیمیکل تلف کردیاگیا
اوکاڑہ،گھریلو ملازمہ کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
اوکاڑہ،گھریلو ملازمہ کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
محکمہ سول ڈیفنس نے عرش ایل پی جی پلانٹ کے سٹاف و عملے کو آگ بجھانے کی تربیت دی
اوکاڑہ، پولیس نے شراب کے نشے میں دھت کار چلانے والا گرفتار کر لیا
حکومت پنجاب کا;مشینی کاشت اپنائیں زرعی پیداوار بڑھائیں; کسان دوست منصوبہ ہے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر ..
پنجاب لیول پر پہلے نمبر پر آنے والی میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹی اور ڈسٹرکٹ کونسل کو اعزازی ..
اوکاڑہ،پاسکو کا زونل ہیڈ مشتاق شاہد باردانہ فروخت کرتے پکڑا گیا
اوکاڑہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات