آئی ایم یو کے ذریعے نجی سکولوں کے معائنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی
منگل 17 اپریل 2018 18:04
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید واضح کیا کہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نینجی تعلیمی شعبے اور والدین و طلبہ کے وسیع ترمفاد میں قائم صوبائی اسمبلی سے منظور کردہ قانونی ادارہ ہے جس نے اضلاع کی سطح پر پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن اور سالانہ تجدید کے فارم وصول کرنے اور انکی سکروٹنی کیلئے آئی ایم یو کی خدمات حاصل کی ہیں کیونکہ نیا ادارہ ہونے کے سبب اضلاع میں اتھارٹی کا کوئی دفتر یا سیٹ اپ نہیں اور ضلعی دفاتر قائم ہونے تک آئی ایم یو سے فارم وصولی اور سکروٹنی و درستگی کی درخواست کی گئی ہے جو اس نے کمال مہربانی سے قبول کی ہے ترجمان نے بتایا کہ اتھارٹی کا ہر فیصلہ بورڈ آف گورنر کے اجلاسوں میں ہوتا ہے اور فیصلہ سازی کے ہر عمل میں پرائیویٹ سکولز کے نمائندے بھی شامل ہوتے ہیں اسی طرح نئے پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن یا سالانہ تجدید کے سلسلے میں کوئی ابہام دور کرنے کیلئے اگر کسی ضلع میں ّآئی ایم یو کا اہلکار سکول کا دورہ کرے گا تو پرائیویٹ سکولز کے ممبران بھی انکے ہمراہ ہونگے اور یہ نجی سکولز کے عین مفاد میں ہے تاکہ رجسٹریشن و تجدید کے معاملات جلد از جلد اور خوش اسلوبی کے ساتھ نمٹائے جاسکیں۔
یہ امر افسوسناک ہے کہ بعض مفاد عناصر اتھارٹی اور نجی سکولوں سے متعلق افواہیں اور غلط فہمیاں پھیلانے میں مصروف ہیں جو پرائیویٹ سکولز اور عوام دونوں کے مفاد میں نہیں اسلئے نجی تعلیمی شعبے کو محتاط ہونے کے علاوہ اسکے تدارک کیلئے موثر کاروائی کرنا چاہئے ترجمان نے امید ظاہر کی کہ آئندہ اسطرح کی منفی میڈیا رپورٹوں اور سنسنی خیز ی پھیلانے کی کوششوں سے گریز کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے جی ٹی روڈ پیر زکوڑی پل تا سوری پل رکشوں پر پابندی عائد
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے بعد صوبہ بھر میں گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی ..
صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..
ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر محمد آیاز خان کا ریسکیو 1122 خیبر کے ضلعی دفتر کا دورہ
سیلاب متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائیگا ، انکے دکھ درد کا مداوا کیا جائیگا، میئر پشاور
نوشہرہ میں موٹر سائیکل وٹریکٹر کے مابین تصادم سے دو افراد جاں بحق
پشاور، ہشتنگری میں لرننگ انسٹیٹیوٹ کےآفس میں لگی آگ پرقابو پالیاگیا
مردان،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کھاد، چینی اورآٹا کی ذخیرہ اندوزی اورسمگلنگ کے حوالے سے اجلاس
گورنمنٹ کالج پشاور کے طلباء کا فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج ،صوبائی اسمبلی کے باہر خیبر روڈ جزوی طور ..
پشاورپولیس کی کارروائی،منشیات ودیگرسنگین جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
مشعال یوسفزئی کے لائسنس معطل کرنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، فریقین کو نوٹس ..
(ن) لیگ خیبرپختونخوا کی نائب صدرشازیہ اورنگزیب پارٹی عہدے، رکنیت سے مستعفی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین