قبائلی اضلاع میں ریسکیو 1122شروع کرنے کیلئے سروے جاری ہے‘ڈاکٹر خطیر احمد

منگل 22 جنوری 2019 14:52

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) ریسکیو 1122کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمدنے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی ہدایات پر قبائلی اضلاع میں ریسکیو 1122 شروع کرنے کیلئے سروے جاری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ریسکیو 1122کی مختلف ٹیمیں اس وقت قبائلی اضلا ع کے دوروں پر ہیں۔ دوروں کے دوران مختلف قبائلی اضلاع میں سروس شروع کرنے سے متعلق فزیبلٹی چیک کی جارہی ہے‘ حتمی رپورٹ مرتب کرنے کے بعد سفارشات صوبائی حکومت کو بھیجی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں