خدمات کی آن لائن فراہمی، دو مہینوں میں 11 ہزار شہریوں کو ڈومیسائل، 9 ہزار کو اسلحہ لائسنس فراہم کردیا گیا، مزید 17 سروسز کی فہرست درج
تمام سرکاری محکمے ملکر کام کریں، 80 سروسز گھر کے دہلیز پر عوام کو فراہم کریں گے، صوبائی حکومت ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے، رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن
جمعرات 16 مئی 2024 19:25
(جاری ہے)
سرکاری نمائندوں نے اپنی اپنی خدمات کی آنلاین فراہمی کے متعلق کمیشن کو بریفننگ دی۔ اجلاس میں محکمہ بلدیات، ریونیو, ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، خوراک، جنگلات، صحت، صنعت، لیبر، بلدیات سمیت تمام محکموں کے نمائندوں شریک رہے۔
نمایندہ جی آئی زی نے بطور ڈونر زیر بحث پراجیکٹ کو سراہا۔جج محمد عاصم امام نے کہا کہ صوبائی حکومت خدمات کی آنلاین فراہمی میں انتہائی سنجیدہ ہے۔ بہت جلد مزید 17 سروسز کو آنلائن کر رہے ہیں۔ جو 80 خدمات اب تک صوبائی حکومت نوٹیفائی کر چکی ہے سب کو آنلاین کیا جائے گا۔ کمشنر ذاکر حسین آفریدی نے اختتامی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو گھر کے دہلیز پر بغیر تکلیف اور سفارش کے تمام خدمات فراہم کی جائیں گی۔ تمام محکمے ملکر عوام کے فلاح و بہبود کے لیے کام کریں۔ تمام خدمات فراہم کرنے والے اداروں کا انضمام انتہائی ضروری ہے تاکہ موصول ڈیٹا سے اداروں کی کارکردگی کا تعین ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یہ صوبہ ہم سب کا ہے اور اس صوبہ کے شہری ہونے کے ناطے امن و امان برقرار رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،گورنرخیبرپختونخوا
مہمند سمیت تمام ضم اضلاع میں بجلی، صحت، تعلیم کے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنیکی ضرورت ہے،فیصل کریم
گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیرقانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیرتارڑ سے ملاقات
خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کی یونیورسٹیوں کیلئے وفاق کیجانب سے 65 ارب روپے مختص کردیے
وز یراعلی خیبرپختونخوا نے صوبے میں تین نئی ہاؤسنگ اسکیموں کا افتتاح کر دیا
ملک پر مسلط جعلی حکومت خیبرپختونخوا کے ساتھ مسلسل ناانصافی کر رہی ہے،علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور میں اسٹیٹ چلڈرن کیلئے قائم مرکز’’زمونگ کور‘‘کا دورہ
زمونگ کور میں مقیم بچے ہمارے بچے ہیں ، ان کی معیاری تعلیم و تربیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،وزیراعلی ..
زاہد چن زیب سے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار عشرت عباس کی ملاقات
ضم اضلاع انضمام ‘وعدوں کو ایفاء کیا جائے ‘ ٹی وائے ایم
بجٹ غریب عوامی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئے ‘ سرحد چیمبر
گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون ‘ 75 دکاندار گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا