Yصوبے کے 8 بورڈز میں انٹر سالانہ امتحانات شروع

جمعرات 23 مئی 2024 22:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2024ء) صوبے کے 8 بورڈز میں انٹر سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیںانٹر امتحانات میں 4 لاکھ 41 ہزار 732 طلبہ حصہ لے رہے ہیں 11ویں کے امتحان میں 2 لاکھ 86 ہزار 789 طلبہ حصہ لے رہے ہیں 12ویں کے امتحان میں 2 لاکھ 72 ہزار 977 طلبہ حصہ لے رہے ہیں خیبرپختونخوا میں 2 ہزار 12 امتحانی سینٹرز قائم کئے گئے ہیں انٹر امتحانات کے لئے 1 لاکھ 41 ہزار اساتذہ ڈیوٹی دے رہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں