پشتوگانیزلفان نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی،نوری خان

پیر 22 اپریل 2024 21:31

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2024ء) نوجوان نسل کے گلوکار ارشاد خان اور یسمہ نورکے نئے پشتو گانیز لفاننے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔یمی اسٹوڈیو نے عید کے دنوں گانا سوشل میڈیا پر ریلیز کیا اور مداح اس کا بے تابی سے انتظار کررہے تھے۔

(جاری ہے)

گانے کی ہدایتکاری خالدہ یاسمین کی ہے جبکہ نوری خان اور ارشاد خان نے ماڈلنگ کی،سوشل میڈیا پر نوری خان کے مداح گانے کو بہت پسند کررہے ہیں اور وہ اس سے لطف اندوز بھی ہورہے ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے اداکارہ و ماڈل نوری خان نے بتایا کہ ز لفان کی آڈیو ریکارڈنگ یمی سٹوڈیو جبکہ ویڈیو ریکارڈنگ انگلینڈ کے پر فضا مقامات پر کی گئی تھی جس کو لوگوں نے بے حد سراہا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں