رحیم یارخان،لیاقت پور شمس نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف

اتوار 19 مئی 2024 14:45

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2024ء) رحیم یارخان کی لیاقت پور شمس نہر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔محکمہ آبپاشی کے مطابق شگاف کے باعث جانوروں کا چارہ، کماد اور کپاس کی فصل متاثر ہوئی ہے، پانی آبادیوں میں داخل ہونے سے بستیاں اور سرکاری اسکول زیرِ آب آ گئے۔

(جاری ہے)

علاقہ مکینوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پر کر نے میں مصروف رہے

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں