سمبڑیال:نجی کالج کی گارمنٹس کی دکان میں ڈاکہ

مسلح ڈاکو مالک دکان کو یرغمال بنا نقدی ،موبائل مالیت 60ہزارروپے چھین کر فرار ہوگئے

منگل 11 جنوری 2022 22:31

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2022ء) نجی کالج کی گارمنٹس کی دکان میں دوکس نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے داخل ہو کر مالک دکان کو یرغمال بنا نقدی ،موبائل مالیت 60ہزارروپے چھین کر فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سمبڑیال وزیرآباد روڈ بالمقابل سبزی و فروٹ منڈی واقع نجی کالج کی گارمنٹس کی دکان میں دن دیہاڑے گاہک کے روپ میں دوکس نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے داخل ہو کر دکان مالک احتشام کو یرغمال بنا کر نقدی اور60ہزاروپے مالیت کا موبائل فون چھین لیااورفرار ہوگئی

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں