سیالکوٹ،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، دو نوجوان جاں بحق

جمعہ 17 مئی 2024 23:33

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکرکی وجہ سے2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق پسرور ستراہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری دی جس کے نتیجہ میں 18سالہ سوراج اور 25سالہ ساجد عمر شدیدز خمی ہوگئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈیز کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرورمنتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں