سمبڑیال بار ایسوسی ایشن کی سابقہ نائب صدر صبا عزیز بھٹی کے والد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ہفتہ 18 مئی 2024 21:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2024ء) سمبڑیال بار ایسوسی ایشن کی معزز رکن و سابقہ نائب صدر محترمہ صبا عزیز بھٹی کے والد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

ان کا نماز جنازہ مورخہ 2024 - 05 - 18 بروز ہفتہ 11:00 بجے دن گورنمنٹ بوائز سکول نمبر 2 بھوپال والا میں ادا کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ وکلاء برادری اور شعبہ وکالت سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں