سیالکوٹ، کنٹرولر جنرل پرائسسز اینڈ سپلائی نے سادی ڈبل روٹی (پلین بریڈ) اور سادے رس کی قیمت میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 24 مئی 2024 22:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2024ء) ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر جنرل پرائسسز اینڈ سپلائی محمد ذوالقرنین نے سادی ڈبل روٹی (پلین بریڈ) اور سادے رس کی قیمت میں کمی کردی، نوٹیفیکیشن جاری۔

(جاری ہے)

جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق 450 گرام وزنی سادی ڈبل روٹی کی قیمت 120 روپے اور 735 گرام وزنی سادی ڈبل روٹی 180 روپے جبکہ 250 گرام وزنی سادے رس کی قیمت 140 روپے مقرر کی گئی ہے۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں