سیالکوٹ،بس کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر،4 افراد زخمی ہو گئے

اتوار 26 مئی 2024 20:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2024ء) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں بس نے چارہ سے لدی ہوئی ٹرالی کو ٹکر ماری دی جس کے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو 1122سیالکوٹ کے مطابق سیالکوٹ ڈسکہ روڈ پر بکری پیٹرول پمپ کے نزدیک چارہ سے بھری ہوئی ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سے آتی ہوئی بس نے ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہوگئے،زخمی ہونے والے 22سالہ سلامت رتیاں سیداں ، 23سالہ رضوان منڈارا کلاں، 32 سالہ فیاض فیصل آباد 18سالہ حمزہ فیصل آباد کو ریسکیو 1122 نے موقع پرہی ابتدائی طبی امداد مہیاکی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں