ٹنڈو محمد خان ملاکاتیار روڈ پر پا ندھی واہ کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں زوردار تصادم،2افراد شدید زخمی

بدھ 15 مئی 2024 18:48

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) ٹنڈو محمد خان ملاکاتیار روڈ پر پا ندھی واہ کے قریب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل میں زوردار تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد امرتشی کولہی اور لال جی شدید زخمی ہوئے دونوں زخموں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں