فلم ’’لکھنئو سنٹرل‘‘کی سیکریننگ یریوادا جیل میںکرنا چاہتا ہوں، فرحان اختر

جمعرات 17 اگست 2017 13:18

فلم ’’لکھنئو سنٹرل‘‘کی سیکریننگ یریوادا جیل میںکرنا چاہتا ہوں، فرحان اختر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار فرحان اختر نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم ’’لکھنئو سنٹرل‘‘کی پونے کی یریوادا جیل میں سیکریننگ کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار و فلمساز فرحان اختر نے کہا ہے کہ جیل حکام سے اجازت ملنے کے بعد وہ اپنی فلم ’’لکھنئو سنٹرل‘‘کی پونے کی یریوادا جیل میں سکریننگ کرنا چاہیں گے۔رنجیت تیواڑی کی ہدایت کردہ فلممیں فرحان اختر قیدی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم 15 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 13:18:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :