رنبیر کپور اور کترینا کیف کی سیٹ پر لی گئی سیلفی ٹوئٹر پر جاری

ہفتہ 29 اپریل 2017 13:16

رنبیر کپور اور کترینا کیف کی سیٹ پر لی گئی سیلفی ٹوئٹر پر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینا کیف کی فلم جگا جاسوس کے سیٹ پر لی گئی سیلفی ٹوئٹر پر جاری ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطا بق بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور کترینا کیف کی فلم جگا جاسوس کے سیٹ پر لی گئی سیلفی جو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ہوئی ہے وہ ان کی ایک مداح سیانی گھوش نے جاری کی ہے،فلم کی ہدایات و پروڈکشن انوراگ باسو دے رہے ہیں،فلم 14 جولائی کو سینما گھروں میںنمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 29/04/2017 - 13:16:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :