قندیل بلوچ قتل کیس‘ مفتی عبدالقوی پہلی بار تفتیشی آفسر کے سامنے پیش
تفتیشی افسر نے مفتی عبدالقوی سے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کے حوالے سے تفتیش کی
منگل 17 اکتوبر 2017 12:46
(جاری ہے)
جس کے بعد تفتیشی افسر نے مفتی عبدالقوی سے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کے حوالے سے تفتیش کی۔
مفتی عبدالقوی کی جانب سے تحریری اور زبانی سوالات کے جوابات دیے گئے جب کہ مفتی عبدالقوی نے چند روز قبل ہی عبوری ضمانت کرائی تھی جس کے باعث پولیس نے انھیں گرفتار نہیں کیا تاہم مفتی عبدالقوی کی آج عبوری ضمانت کی پیشی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس عدالت سے عبوری ضمانت خارج کرنے کی استدعا کرے گی تاکہ پولیس عدالت کے سامنے اس کیس کے حوالے سے مزید اہم حقائق سامنے لا سکے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Muhammad Ali
Rachel McAdams
Milo Ventimiglia
Robin Wright
Colin Hanks
Nick Offerman
Michelle Trachtenberg
Irrfan Khan
Joaquin Phoenix
Nusrat Fateh Ali Khan
Jonny Lee Miller
Shehnaz Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم