- Home
- شوبز
- پی ایس ایل فائنل کے کراچی میں کامیاب انعقاد سے دنیا میں ایک بار پھر مثبت پیغام جائیگا‘ عائشہ ..
پی ایس ایل فائنل کے کراچی میں کامیاب انعقاد سے دنیا میں ایک بار پھر مثبت پیغام جائیگا‘ عائشہ عمر
اس ایونٹ سے کھیلوں کی سر گرمیوں کو فروغ ،نیا ٹیلنٹ امنے آنے سے قومی ٹیم مضبوط ہو رہی ہے‘ گفتگو
اتوار 4 مارچ 2018 12:20
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ کراچی میں امن لوٹ آیا ہے اور اس کا ثبوت پی ایس ایل کے فائنل کے کراچی میں انعقاد کا اعلان ہے ۔
انہوںنے کہا کہ ہمارے سکیورٹی ادارے اپنی عوام اور کھلاڑیوں کو فول پروف سکیورٹی دینے کے لئے پرعزم ہیں اور انشا اللہ اس ایونٹ کے کامیاب انعقاد سے دنیا بھر میں ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے مثبت پیغام جائے گا ۔ عائشہ عمرنے کہا کہ پی ایس ایل سے جہاں کھیلوں کی سر گرمیوں کو فروغ ملا ہے وہیں اس سے نیا ٹیلنٹ بھی سامنا آیا ہے جس سے قومی ٹیم مزید مضبوط ہو رہی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mackenzie Foy
Hamza Ali Abbasi
Grace Phipps
Nayyara Noor
Azra Aftab
Asha Bhosle
Adnan Sami Khan
Milind Soman
Nana Patekar
Mel B
Shilpa shinde
Shehzad Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان