سوراج پنچولی اپنی آنے والی فلم میں فو جی کے روپ میں نظر آئیں گے
اتوار 15 جولائی 2018 13:20
(جاری ہے)
بھا رتی ذرا ئع ابلا غ کے مطا بق اداکار ان دنوں ہدا یتکار اسٹینلے ڈی کوسٹا کی رقص فلم ’ٹائم ٹو ڈانس‘' کی عکسبندی میں مصروف ہیںجبکہ اپنی آنے والی فلم میں یونیفارم میں ایکشن بیسڈ رو ما نو ی کردارمیں دکھا ئی دیںگے۔
فلم بظاہر بھارتی فوج کے پس منظر پر ہے اور اس کے ہدایت کار عرفان کما ل ہیں۔فلم میںاداکار سوراج صرف ایک روپ میں نظر نہیں آئیں گے۔وہ ان دنوں فلم’ٹائم ٹو ڈانس‘' کی عکسبندی کے لیے لندن میں ہیں اور اگست میں واپس آئیں گے جبکہ اداکا ر کی آنے والی فلم کی عکسبندی اکتو بر میں کشمیر میں شروع کی جا ئے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rene Russo
Ronda Rousey
Noomi Rapace
Kelly Macdonald
Emmanuelle Chriqui
Mawra Hocane
Nandita Das
Richard Madden
Nargis Fakhri
Kelly Reilly
Fareed Ayaz
Vanessa Ray
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا