میں نے ملک چھوڑ دیا ہے، یہاں کے لوگوں سے مایوس ہوگیا ہوں‘ عاشر عظیم
لوگ اصول کی بات نہیں کرتے، اصول پر نہیں لڑتے، اصول پر ہنستے ہیں‘ ٹوئٹر پیغام
پیر 16 جولائی 2018 20:13
(جاری ہے)
شاہکار ڈرامہ دھواں کے تقریباً 20 سال بعد عاشر عظیم نے اپنی فلم ’’مالک‘‘کے ذریعے شوبز میں واپسی اختیار کی تھی لیکن اس فلم کو سنسر بورڈ کی جانب سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
تاہم عاشر عظیم نے ہمت نہ ہاری اور سنسر بورڈ کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا، بالآخر وہ کیس تو جیت گئے اور فلم بھی ریلیز ہوگئی، لیکن اس سب قصے میں انہیں کافی زیادہ مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔عاشر عظیم پاکستان کسٹمز میں ایک اہم عہدے پر تعینات تھے لیکن کچھ ناگزیر وجوہات کی بنائ پر انہوں نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دیا اور پھر پاکستان بھی چھوڑ دیا اور اب وہ کینیڈا میں ٹرک چلاکر گزر بسر کر رہے ہیں جس کی تصدیق انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کی۔عاشر عظیم اکثر وبیشتر ملکی حالات و واقعات اور حب الوطنی پر مبنی پیغامات شیئر کرتے رہتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Adeel Hashmi
Stephen Amell
Asha Bhosle
Bilal Abbas
Mohammed Irfan
Prem Chopra
Shaista Lodhi
Cobie Smulders
Rachel Nichols
Hina Sultan
Gohar Rasheed
Meryl Streep
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی