سیاست میں آنے کے لئے فلمی کیریئر نہیں چھوڑ سکتی،کنگنا رناوت

جمعہ 10 اگست 2018 12:56

سیاست میں آنے کے لئے فلمی کیریئر نہیں چھوڑ سکتی،کنگنا رناوت
ممبئی۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) بالی وڈ کی اداکارہکنگنارناوت نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں آنے کے لئے فلمی کیریئر نہیں چھوڑ سکتیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کو انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ وہ فلم انڈسٹری میں اتنی کامیاب ہیں کہ ان کو کوئی اورکیریئراپنانے کی ضرورت نہیںہے ۔اداکارہ نے سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال پر کہا کہ وہ اپنیموجودہ شعبے میں اتنی کامیاب ہیں کہ وہ کوئی اور کیریئراپنانا ضروری نہیںسمجھتیں اور سیاست میںآنے کے لئے ان کو فلمی دنیا چھوڑنا پڑے گی جو وہ نہیںکرسکتیں۔

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 12:56:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :