کترینہ کیف فلم ’’بھارت‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے لئے مالٹا روانہ

جمعہ 17 اگست 2018 14:20

کترینہ کیف فلم ’’بھارت‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے لئے مالٹا روانہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فلم ’’بھارت‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی کے لئے مالٹا روانہ ہو گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم ’’بھارت‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکسبندی یورپ کے شہر مالٹا میں جاری ہے جس کی عکسبندی کے لئے اداکارہ کترینہ کیف نے مالٹا روانہ ہوتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ جہاز میں بیٹھی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/08/2018 - 14:20:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :