ملکہ ترنم نورجہاں کا 92 واں یوم پیدائش پرسوں 21 ستمبر کو منایا جائے گا
بدھ 19 ستمبر 2018 15:34
(جاری ہے)
29 مارچ 1951ء کو پنجابی فلم چن وے ریلیز ہوئی جو نورجہاں کی پاکستان میں بطور ہیروئن پہلی فلم تھی اور اِس کی ڈائریکٹر بھی وہ خود ہی تھیں اور موسیقی فیروز نظامی کی اوراس میں اداکاری کے جوہر ان ادارکاروں نے دِکھائے۔
نورجہاں، سنتوش، جہانگیر خان، یاسمین، غلام محمد لاہور میں یہ فلم ریجنٹ سینما پر 18 ہفتے تک سپر ہٹ بزنس کرتی رہی۔ کراچی میں یہ فلم 13 اپریل 1951ء کو ریلیز ہوئی اور 9 ہفتے تک جوبلی سینما پر بزنس کرتی رہی۔29مارچ 1952ء کو دوپٹہ ریلیز ہوئی جس کے ڈائریکٹر سبطین فاضلی تھے اور موسیقی فیروز نظامی کی تھی۔اس فلم کا معاوضہ میڈم نے اس وقت 6000 روپے لیا تھا۔نورجہاں 23 دسمبر 2000ء کو 73 سال 2 ماہ کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Imran Mehar
Noor Ul Hassan
Afzal mahi
Rashid Mehmood
Rechal Khan
Marina Khan
Ali Sethi
Will Smith
Kesha
Daisy Ridley
drake
Akram Rahi
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا