ہالی ووڈ ڈرامہ فلمبیڈ ٹائمز ایٹ دی ایل رائلکاٹریلر جاری
سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 6اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعرات 20 ستمبر 2018 14:50
(جاری ہے)
ڈریو گوڈارڈکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ہوٹل میں ملاقات کرنے والے 7ایسے افراد کے گرد گھوم رہی ہے جن کے سینے میں ایک ایک راز چھپا ہوتا ہے۔۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار کرس ہیمسورتھ اور ڈکوٹا جانسن کے علاوہ جیف برجز،کیلے اسپینے،جان ہیم اور سنتھیا اریوو شامل ہیں جبکہ رسل کرو بطور مہمان اداکارفلم میں دکھائی دینگے۔جیریمی لاچم اور ڈریو گوڈارڈ کی مشترجہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 6اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Shehzad Roy
Sumbul Iqbal
Amanat Ali
Ali Rehman Khan
Marina Khan
Shehnaz Sheikh
Pernia Qureshi
Hira Mani
Eddie Redmayne
huma amir shah
Ice Cube
Frida Khanam
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ