- Home
- شوبز
- آج مخلص اور سچے لوگوں کی کمی ہوتی جارہی ہے ،مفاد پرستی کی دوستیاں اور تعلق رکھے جاتے ہیں‘فلمسٹار ..
آج مخلص اور سچے لوگوں کی کمی ہوتی جارہی ہے ،مفاد پرستی کی دوستیاں اور تعلق رکھے جاتے ہیں‘فلمسٹار ثناء
شادی کے بعد شوبز میں پہلے سے زیادہ مصروف ہوں ، شادی کے بعد ڈیمانڈ میں کمی کے تاثر کو غلط ثابت کر دیا ہے‘خصوصی گفتگو
ہفتہ 17 نومبر 2018 12:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی اداکارہ جب شادی کے بعد ماں بنتی ہے تو اس کو اپنی فٹنس کا بھرپور خیال رکھنا چاہیے جبکہ میں اپنی فٹنس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی اس کے لئے میں نے مسلسل ایکسر سائز کا عمل اپنا رکھا ہے اور اس کے ساتھ میں جم باقاعدگی سے جاتی ہوں چاہے میں کراچی ،لاہوربیرون میں ہوں ۔
انہوںنے کہاکہ میری جم جانے کی عادت میر ی زندگی کا لا زمی جز بن چکی ہے اوریہی وجہ ہے کہ میری فٹنس مثالی ہے ۔انہوںنے کہاکہ میں نے غوطہ خوری کی تربیت بھی حاصل کررکھی ہے اور میں سمندر کی گہرائی تک جاسکتی ہوں ۔انہوںنے کہا کہ اگر موقع ملاتو میں آسمان کی بلندیوں کو چھوئو ں گی اوراس کے لئے بھی جب فرصت ملی تو میں شوقیاں پائلٹ بننا چاہوں گی کیونکہ یہ میری درینہ میری خواہش ہے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے مطلب پرست لوگوں سے سخت چڑ ہے اور میں ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mahesh Bhatt
Chris Hemsworth
Joanna Christie
Frida Khanam
Tanvi Azmi
Maham Bhatt
Aijaz Aslam
Attaullah Khan Niazi Esakhelvi
Lata Mangeshkar
Chetna Pande
Naveen Waqar
Raai Laxmi
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں