آج مخلص اور سچے لوگوں کی کمی ہوتی جارہی ہے ،مفاد پرستی کی دوستیاں اور تعلق رکھے جاتے ہیں‘فلمسٹار ثناء
شادی کے بعد شوبز میں پہلے سے زیادہ مصروف ہوں ، شادی کے بعد ڈیمانڈ میں کمی کے تاثر کو غلط ثابت کر دیا ہے‘خصوصی گفتگو
ہفتہ 17 نومبر 2018 12:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی اداکارہ جب شادی کے بعد ماں بنتی ہے تو اس کو اپنی فٹنس کا بھرپور خیال رکھنا چاہیے جبکہ میں اپنی فٹنس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی اس کے لئے میں نے مسلسل ایکسر سائز کا عمل اپنا رکھا ہے اور اس کے ساتھ میں جم باقاعدگی سے جاتی ہوں چاہے میں کراچی ،لاہوربیرون میں ہوں ۔
انہوںنے کہاکہ میری جم جانے کی عادت میر ی زندگی کا لا زمی جز بن چکی ہے اوریہی وجہ ہے کہ میری فٹنس مثالی ہے ۔انہوںنے کہاکہ میں نے غوطہ خوری کی تربیت بھی حاصل کررکھی ہے اور میں سمندر کی گہرائی تک جاسکتی ہوں ۔انہوںنے کہا کہ اگر موقع ملاتو میں آسمان کی بلندیوں کو چھوئو ں گی اوراس کے لئے بھی جب فرصت ملی تو میں شوقیاں پائلٹ بننا چاہوں گی کیونکہ یہ میری درینہ میری خواہش ہے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے مطلب پرست لوگوں سے سخت چڑ ہے اور میں ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.