شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم’’زیرو‘‘کی پروموشن کیلئے دبئی پہنچ گئے
فلم بھارت بھر میں رواں سال کرسمس کے موقع پر21دسمبر کو ریلیز کی جائیگی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’زیرو‘ کا نیا پوسٹرجاری
بدھ 19 دسمبر 2018 12:56
(جاری ہے)
آنند ایل رائے کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم زیرو میں کنگ خان ایک بونے کا کردار ادا کریں گے جس میں شاہ رخ خان کے ساتھ اس فلم میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ سلمان خان، سری دیوی، کرینہ کپور، کاجول و دیگر کئی اداکارمہمان کے طور پر نظر آئیں گے جبکہ فلم کے کلائمکس کی شوٹنگ ناسا لیباٹرء میں کی گئی ہے۔
فلم ’’زیرو‘‘ بھارت بھر میں اس سال کرسمس کے موقع پر21دسمبر کو ریلیز کی جائیگی دوسری جانب شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ’زیرو‘ کا نیا پوسٹرجاری ہوگیا۔ پوسٹرمیں کنگ خان ایک چمپینزی کے ساتھ اونچائی پربیٹھے نظرآرہے ہیں، اورساتھ پوسٹرپر لکھا گیا کہ عافیہ، ببیتا، گڈو، اشوک، یہ پہلے ہی کم تھے جو یہ ایک اور آگیا۔ پرکیوٹ تو ہے یہ!۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Arjumand Rahim
Ali Sethi
Malaika Arora Khan
Tauqeer Nasir
Drew Barrymore
Evanna Lynch
Natasha Lyonne
saim ali
Lena Dunham
Muhammad Ali
Zeba Aali Sheikh
Bryan Cranston
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا