جب بھی موقع ملا وہ سلمان خان کے ساتھ کام کروں گی، کنگنا رناوت

جمعہ 18 جنوری 2019 12:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ ان کو جب بھی موقع ملا وہ سلمان خان کے ساتھ کام کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ہ کنگنا رناوت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان ان کے بہترین دوستوں میں شامل ہیں اور وہ ہمیشہ سے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند رہیں ہیں اور ان کو جب بھی موقع ملا وہ اداکار ہ سلمان خان کے ساتھ کام کریں گی۔ اداکارہ کنگنا رناوت آجکل فلم ’’مانیکرنیکا۔ کوئین آف جھانسی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں،فلم 25 جنوری کو سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 18/01/2019 - 12:30:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :