
Music News in Urdu
موسیقی - میوزک کی خبریں
-
ابرار الحق کا بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کا مشروط اعلان
کرن جوہر فلم کے جتنے اداکار ہیں اِن سے کشمیر کو آزاد ہونا چاہیے، کشمیر پر ظلم و ستم بند ہونا چاہیے کا نعرہ لگوائیں تو اپنا گانا بطور تحفہ دوے دوں گا، گلوکار
جمعہ 27 مئی 2022 - -
معروف لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی23ویں برسی31مئی کو منائی جائے گی
جمعرات 26 مئی 2022 -
-
یکے بعد دیگرے مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے کے بعد طاہر عباس کا نیا گانا’’ڈیموکریزی‘‘ ریلیز کردیاگیا
طاہر عباس کے نئے گانے‘‘ ڈیمو کریزی’’کے نام سے صاف ظاہر ہو تا ہے وہ اس بار بھی اپنے سامعین کو کوئی منفرد گانا پیش کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں
جمعرات 26 مئی 2022 - -
گلوکار افضل ماہی اور وفا شہزادی کا نیا ڈیوٹ سونگ’’آجا دونویں چلیئے جھنگ سوہنیئے‘‘ ریلیز کردیاگیا
جمعرات 26 مئی 2022 - -
عاطف اسلم کے کنسرٹ میں شرکت کیلئے لڑکی نے شادی ملتوی کردی
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والے اس کنسرٹ کی ویڈیو اور تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں
جمعرات 26 مئی 2022 - -
پسوڑی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، گانے نے انگریزوں کا بھی دل جیت لیا
معروف اداکارہ شہناز گل اور دیگر کئی ستاروں نے بھی پسوڑی پر ڈانس ویڈیوز بنائی تھیں
بدھ 25 مئی 2022 - -
جلد پاکستان کا دورہ کرونگا، بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا اعلان
پیر 23 مئی 2022 - -
ابرار الحق کا کرن جوہر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
میں اپنے گانے کو بلا اجازت استعمال کرنے پر عدالت سے رجوع کروں گا‘ابرارالحق
پیر 23 مئی 2022 - -
راحت فتح علی خان کا نیا گانا ’’فضائوں میں‘‘ریلیز
اداکار ملک عقیل اور اداکارہ مائرہ بنگش پر فلمائے گئے اس گانے کو استاد راحت فتح علی خان نے اپنی سحر انگیز آواز میں گایا
پیر 23 مئی 2022 - -
جلد پاکستان کا دورہ کرونگا، بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا اعلان
پیر 23 مئی 2022 -
-
گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تصویرنیویارک ٹائمز اسکوائر پر آویزاں
گلوکارہ کی تصویر کو اسپاٹی فائی کی’ایکوئل پاکستان‘ کے لیے ایمبیسیڈر کے طور پرآویزاں کیا گیا ہے
اتوار 22 مئی 2022 - -
لاہور:پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تصویر نیویارک میں ٹائمز اسکوائر پر آویزاں
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
فلم "تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار" کا گانا 'فضاؤ ں میں 'ریلیز
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
حدیقہ کیانی کا گانا کاپی کرنیوالی بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، تصاویر وائرل
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
حدیقہ کیانی کی تصویرٹائمز اسکوائر پر آویزاں
ہفتہ 21 مئی 2022 - -
حدیقہ کیانی نے مداحوں کو جعلی ٹک ٹاک اکائونٹ سے خبردار کردیا
میں ٹک ٹاک پر نہیں ہوں کسی نے میرے نام سے منسوب جعلی اکائونٹ بنایا ہوا ہے والدہ کی حالت تشویشناک ہے ،اس وقت انتہائی مشکل مرحلے سے گزر رہی ہوں، اداکارہ
جمعہ 20 مئی 2022 - -
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سینئر موسیقار استاد ادریس حسین جعفری، غیاث الدین افسر اور غزل سنگر فیروز اختر کی یاد میں تعزیتی اجلاس
آرٹس کونسل فنکاروں کا ہی ہے اگر فن کار نہ ہوں تو اس کا وجود بے معنی ہے،کلاسیکل میوزک کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا اس کا اپنا ہی مزہ ہے،صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
جمعرات 19 مئی 2022 - -
اے زی علی کا نیا میوزک ویڈیو’’اڈیکاں‘‘ عوامی پذیرائی حاصل کرنے میں کامیاب
جمعرات 19 مئی 2022 -
شوبز کے مشہور ستارے

نکولس کیج

نادیہ حسین

ٹام ہالینڈ

امیرشوکت علی

روبین بلیڈز

میٹ میگوری

ادے چوپڑا

لوگن لرمن

ملیسا جون ہارٹ

میرا

رنویر سنگھ

طارق ٹیڈی
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
شاہ رخ خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا
-
مجھے نہیں پتہ ندا کی تنخواہ کتنی ہے، یاسر نواز
-
منیب بٹ اور فیروز خان، ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہمت اور بہادری کے معترف
-
ابرار الحق کا بھارتی فلم کو گانا بطور تحفہ دینے کا مشروط اعلان
-
منت ہائوس کی تزین و آرائش کے معاملے میں بالکل بھی دخل دینے کی اجازت نہیں ،شاہ رخ خان
-
کرن جوہر کی سالگرہ پر عامرخان اور کرن راو کی ایک ساتھ انٹری، تصاویر وائرل
-
گلوکار افضل ماہی اور وفا شہزادی کا نیا ڈیوٹ سونگ’’آجا دونویں چلیئے جھنگ سوہنیئے‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
ملک آصف شہزاد نے اپنا نیا گانا’’اللہ کرے تینوں کتے ملے نہ وفا نی‘‘ ریکارڈ کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.