مودی سرکار کی ثقافتی جنگ،بھارت میں پاکستانی گانے مشہور پلیٹ فارم سے ہٹا دیے گئے
ہفتہ 17 مئی 2025 21:17

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ویب سیریز یا پوڈکاسٹس پر یہ پابندیاں صرف سپاٹی فائے تک محدود نہیں رہیں بلکہ یوٹیوب میوزک سے پاکستانی گانے، فلم صنم تیری قسم کے پوسٹر سے اداکارہ ماورا حسین کی تصویر، فلم رئیس کے پوسٹر سے ماہرہ خان کی تصویر کو بھی حذف کر دیا گیا۔
بھارتی میوزک کمپنی زی میوزک نے پہلے اپنے یوٹیوب چینل پر موجود گانوں سے مشہور گلوکار عاطف اسلم کا نام ہٹایا اور اب بھارت نے معروف میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے پاکستان کے تمام گانے ہٹا دیے۔واضح رہے کہ بھارت میں پہلے پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکانٹس پر پابندی لگائی گئی تھی اور اب میوزک کمپنیوں نے بھی بھارتی فلموں کے البمز سے پاکستانی اداکاروں کی تصویریں ہٹانا شروع کردی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Monica Dogra

Martin Garrix

Lena Headey

Saima Noor

Humayun Saeed

Abbie Cornish

Marina Khan

Logan Lerman

Christie Brinkley

Ali Abbas Zafar

Taryn Manning

Ushna Shah
Showbiz News In Urdu
-
افتخارٹھاکرکا خود سے ناراض بھارتی پنجابی اسٹارزکو پیغام
-
عتیقہ اوڈھو کے فنکاروں سے متعلق بیان پر رابعہ، فاطمہ اور مشی خان کی سخت تنقید
-
اداکارہ ثنا کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل
-
پاکستان میں ہر ٹی وی چینل پر ایک جیسے ڈرامے بن رہے ہیں؛ سید احمد
-
مودی سرکار کی ثقافتی جنگ،بھارت میں پاکستانی گانے مشہور پلیٹ فارم سے ہٹا دیے گئے
-
مقابلہ حسن میں صرف لڑکی کی خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی؛ اریج چودھری
-
جنگوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم محبت کے سفیر ہیں، اداکارہ عتیقہ اوڈھو
-
فضا علی کو شو میں بولڈ لباس پہننے پر کڑی تنقید کا سامنا