سشانت سنگھ کی نئی فلم "رومیو اکبر والٹر "کا پوسٹر جاری

پیر 27 مارچ 2017 12:16

سشانت سنگھ کی نئی فلم "رومیو اکبر والٹر "کا پوسٹر جاری
نئی دہلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) سشانت سنگھ کی نئی فلم "رومیو اکبر والٹر "کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت کی نئی فلم "رومیو اکبر والٹر "کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔فلم2018میں ریلیز ہو گی۔
وقت اشاعت : 27/03/2017 - 12:16:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :