اداکارہ ردا صفہانی کی دوبارہ شوبز میں واپس

جمعہ 8 ستمبر 2017 12:40

اداکارہ ردا صفہانی کی دوبارہ شوبز میں واپس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2017ء) ٹی وی کی اداکارہ ردا صفہانی کی دوبارہ شوبز میں واپس ہو گئی ۔ اداکارہ ان دنوں ہدایتکار سنگیتا کی ڈرامہ سریل ’’ جتن‘‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ردا اصفہانی نے کچھ عرصہ قبل خود کو شوبز کی سر گرمیوں سے علیحدہ کر لیا تھا ۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل ردا اصفہانی کی مبینہ طور پر ایک فحش ویڈیو انٹرنیٹ پر جاری کر دی گئی تھی جس کے بعد اداکارہ نے خود کو میڈیا سے دور کر لیا تھا۔

وقت اشاعت : 08/09/2017 - 12:40:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :