ْشاہ رخ خان نے رنبیر کپور کو فلم ’’جب ہیری میٹ سجل‘‘ کا نام تجویز کرنے پر 5ہزار کا چیک تھما دیا

اتوار 18 جون 2017 14:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اداکار رنبیر کپور کو فلم جب ہیری میٹ سجل کا نام تجویز کرنے پر 5ہزار کا چیک تھما دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے اداکار رنبیر کپور جنہوں نے فلم جب ہیری میٹ سجل کا نام تجویز کیا تھا کو 5ہزار کے چیک سے نواز دیا،اداکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رنبیر کپور کو چیک دیتے ہوئے تصاویر بھی شئیر کیں جس میں دونوں مسکراہٹ دکھائی دے رہے ہیں،فلم کی ہدایات امتیاز علی نے دی ہے جو کہ 4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 18/06/2017 - 14:00:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :