علی ظفر کے اپنی آنے والی فلم کے لیے کرتب نے مداحوں کو حیرانی میں مبتلا کر دیا

جمعرات 6 جولائی 2017 23:12

علی ظفر کے اپنی آنے والی فلم کے لیے کرتب نے مداحوں کو حیرانی میں مبتلا کر دیا
(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-6جولائی-2017ء) علی ظفر جو کہ ایک ورسٹائل اداکاراور گلوکار کے طور پر جانے جانتے ہیں تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے اپنی نئے آنے والی فلم" طیفہ ان ٹربل" کے لیے ایسے کرتب کیے جس نے شائقین کے دل موہ لیے۔مزید یہ کہ انکی نئی آنے والی فلم میں جس میں مایہ علی بھی ان کے ساتھ ہیں اس فلم کے لیے کچھ ایسے ایکشن سٹنٹس کیے ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

(جاری ہے)

تصاویر سے معلوم ہوتاہے کہ علی ظفر کی نئی آنے والی فلم ایکشن سے بھرپور ہے جس کا مداحوں کا بےصبری سے انتظار ہے۔
وقت اشاعت : 06/07/2017 - 23:12:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :