- Home
- شوبز
- نشینل آرٹس کونسل راولپنڈی میں مسئلہ کشمیر اور بھارتی فوج کی طرف سے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم ..
نشینل آرٹس کونسل راولپنڈی میں مسئلہ کشمیر اور بھارتی فوج کی طرف سے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر مبنی کھیل ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ پیش کیا گیا
پیر 21 اگست 2017 16:54
(جاری ہے)
تحریر و ہدایات سیّد سلیم آفندی نے دی تھیں جس میں معروف آرٹسٹ مسعودخواجہ،سپنا شاہ، وحید منہاس، عنصر،جھلک علی، لیاقت شاہ، راجہ ستار،انجم عباسی، شہزاد پپو، سید سلیم آفندی اور دیگر مرکزی کرداروں میں شامل تھے۔
ڈرامہ دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ تحریک آزادی کشمیرکی ایک جھلک تھی جوکئی سالوں سے جاری ہے۔ کھیل کی اختتام پر ناہید منظور کا کہنا تھا کہ کشمیرکی موجودہ صورتحال کو مختلف پروگراموں کے ذریعے مزید عیاں ہونا چاہئے۔ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقاراحمدکا کہنا تھا کہ ڈرامے کی کہانی بہت اعلیٰ پائے کی تھی اورکردارسازی نے اسے خوبصورت بنا دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Connie Britton
Nicholas D'Agosto
Michael Keaton
Fatima Effendi
Luke Evans
Emma Stone
Kristen Bell
Chloë Grace Moretz
Nana Patekar
Sean Young
Ismail Tara
kartik aaryan
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا