نشینل آرٹس کونسل راولپنڈی میں مسئلہ کشمیر اور بھارتی فوج کی طرف سے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر مبنی کھیل ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ پیش کیا گیا
پیر 21 اگست 2017 16:54
(جاری ہے)
تحریر و ہدایات سیّد سلیم آفندی نے دی تھیں جس میں معروف آرٹسٹ مسعودخواجہ،سپنا شاہ، وحید منہاس، عنصر،جھلک علی، لیاقت شاہ، راجہ ستار،انجم عباسی، شہزاد پپو، سید سلیم آفندی اور دیگر مرکزی کرداروں میں شامل تھے۔
ڈرامہ دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ تحریک آزادی کشمیرکی ایک جھلک تھی جوکئی سالوں سے جاری ہے۔ کھیل کی اختتام پر ناہید منظور کا کہنا تھا کہ کشمیرکی موجودہ صورتحال کو مختلف پروگراموں کے ذریعے مزید عیاں ہونا چاہئے۔ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقاراحمدکا کہنا تھا کہ ڈرامے کی کہانی بہت اعلیٰ پائے کی تھی اورکردارسازی نے اسے خوبصورت بنا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.