اداکارہ زری کی فلمی مصروفیات میں اضافہ

بدھ 29 نومبر 2017 14:44

اداکارہ زری کی فلمی مصروفیات میں اضافہ
لاہور۔29 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2017ء)ماڈل واداکارہ زری کی فلمی مصروفیات میں اضافہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات میں انہوں نے بتایا کہ محرم الحرام اور ماہ صفر کے بعد میری شوبز مصروفیات میں اضافہ ہوگیا ہے‘میں ان دنوں متعدد فلموں میں کام کر رہی ہوں‘ انہوں نے کہا کہ میری فلموںمیں عشق‘ شور شرابہ‘ لویو ڈارلنگ اور دیگر فلمیں شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 29/11/2017 - 14:44:58

Rlated Stars :