سنجے لیلا بھنسالی کی درخواست پر اکشے نے فلم کی نمائش مؤخر کر دی
اب فلم ’پیڈمین‘ 25 جنوری کی بجائے 9 فروری کو پیش کی جائے گی
جمعہ 19 جنوری 2018 21:40
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی فلم ’پدماوت‘ کے اکشے کمار کی فلم ’پیڈمین‘ سے باکس ا?فس ٹکراؤ پر پریشان تھے اور انہوں نے اکشے کمار سمیت فلمسازوں سے فلم کی نمائش کو آگے بڑھانے کی درخواست کی تھی جس پر اب ’پیڈمین‘ کی نمائش کو آگے بڑھا دیا ہے۔
اکشے کمار نے فلم کی نمائش ملتوی کرنے کا اعلان باقاعدہ پریس کانفرنس میں کیا جہان ان کے ساتھ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی بھی موجود تھے۔ اب فلم ’پیڈمین‘ 25 جنوری کی بجائے 9 فروری کو پیش کی جائے گی۔ ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ar rahman
Matthias Schoenaerts
Rashid Mehmood
Abhishek Kapoor
Afreen Khan
David McCallum
Cameron Diaz
Michael C. Hall
Johnny Depp
Sharman Joshi
Lee Pace
Pritam Chakraborty
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔