مجھے بھی جنسی ہراسا ں کیا گیا ،سب کے پول کھولوں گی ‘ میرا
اداکار ہ نے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیدیا
جمعہ 20 اپریل 2018 23:06
(جاری ہے)
میشا شفیع کی جانب سے ایک روز قبل گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعد دیگر کچھ خواتین نے بھی اسی طرح کے الزامات عائد کئے۔لالی ووڈ سٹار میرا کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسگی معمول کی بات ہے ،بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں اداکارائوںکے ساتھ جنسی زیادتیاں ہوئیں ۔ فلم انڈسٹری میں میرے ساتھ بھی بہت کچھ ہوا اور میں سب کے پول کھولوں گی ۔ میرا نے جنسی ہراساں کرنے کے معاملے پر کتاب لکھنے کا عندیہ دیا ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Elsa Pataky
James Marsden
Sam Smith
Danish Nawaz
Noor Hassan Rizvi
Khushboo
Nancy Meyers
Arif Lohar
Ainy Jaffri
Tina Majorino
Shahida Mini
Nadia Afgan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ