اداکارہ ایشا گپتا کی ہر دیک پنڈیا سے شادی کی خبروں کی تردید

ہفتہ 4 اگست 2018 16:37

اداکارہ ایشا گپتا کی ہر دیک پنڈیا سے شادی کی خبروں کی تردید
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشا گپتانے ہر دیک پنڈیا سے شادیکی خبروں کی تردید کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ ایشا گپتااور کرکٹر ہر دیک پنڈیا کو گزشتہ چند ماہ سے اکثر ایک دوسر ے کے ساتھ دیکھا گیا ہے تا ہم اداکارہ نے ہر دیک کے ساتھ شادی کی خبروں کی تردید کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ اور ہر تیک صرف اچھے دوست ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے شادی کے متعلق سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ وہ جب بھی شا دی کر یں گی تو سب کو بتا ئیں گی۔

وقت اشاعت : 04/08/2018 - 16:37:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :