بپاشا باسو ،کرن سنگھ گروور فلم ’’عادت‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ہفتہ 1 ستمبر 2018 12:31

بپاشا باسو ،کرن سنگھ گروور فلم ’’عادت‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ممبئی ۔ یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2018ء) بالی وڈاداکارہ بپاشا باسو کرن سنگھ گروورکے ساتھ فلم ’’عادت‘‘ میںجلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بپاشا باسو کرن سنگھ گروور فلم ’’عادت‘‘ میںایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے، فلم کی عکس بندی جون میں شروع ہونی تھی جو چند وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہو گئی اور اب عکس بندی 14ستمبر کو شروع کی جائے گی۔ فلم میں بپاشا پولیس کا جبکہ کرن این آر آئی بزنس مین کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کے ہدایت کار بھوشن پٹیل ہیں۔

وقت اشاعت : 01/09/2018 - 12:31:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :