پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، سارہ رضا خان
پاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے، گلوکارہ
جمعرات 13 ستمبر 2018 22:18
(جاری ہے)
حالانکہ فلم کا میوزک جاندارہوتوریلیز سے پہلے ہی فلم کی مقبولیت کے اثرات نمایاں ہوجاتے ہیں لیکن اس کے باوجود فلم کی کہانی، ڈائیلاگ اورجدید ٹیکنالوجی پرتوجہ دینا ضروری سمجھا جاتا ہے۔
گلوکارہ نے کہا کہ دنیا بھرمیں بھارتی فلموں کا میوزک راج کررہاہے۔ وہاں ماضی کے عظیم گلوکار ہی نہیں بلکہ آج کے دور کے نوجوان گلوکاربھی کام کررہے ہیں۔ اسی طرح کے تجربات ہمارے ہاں بھی ہونے چاہئیں۔ اب وہ دورنہیں رہا کہ ایک گلوکاریا گلوکارہ کوپلے بیک سنگرکے طورسامنے لایا جائے۔ اب توجتنی زیادہ ورائٹی سننے والوں کودی جائے گی، وہ اتنا ہی انٹرٹین ہونگے۔ایک سوال کے جواب میں سارہ رضا خان نے کہا کہ پاکستان میں میوزک کا شعبہ آج بھی بہت زرخیز ہے لیکن میوزک کی سپورٹ کرنے والے بہت کم ہیں۔ پاکستان میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میوزک کواپنانا چاہتی ہے لیکن بہترمواقع نہ ملنے کی وجہ سے بہت سے ٹیلنٹ ضائع ہوجاتا ہے۔ اس لئے ہم سب کومل کرمیوزک کے شعبے کی بقا اوربحالی کیلئے کام کرنا ہوگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bushra Ansari
Ranbir Kapoor
Mustansar Hussain Tarar
Meera
Aishwarya Arjun
Aamina Sheikh
Javeria Abbasi
Amy Schumer
Alok nath
Sadaf Kanwal
Jodelle Ferland
Connie Britton
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا